ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بی جے پی خواتین ریزرویشن کے لیے پابندعہد:رام مادھو

بی جے پی خواتین ریزرویشن کے لیے پابندعہد:رام مادھو

Tue, 09 Jul 2019 22:21:08    S.O. News Service

جموں، 9 جولائی (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ ان کی جماعت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے انہیں سیاسی ریزرویشن دینے کی متمنی ہے۔مادھونے کہا کہ بی جے پی نے پارٹی کے ڈھانچے کی تشکیل کے لیے خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دیا ہے اورپارٹی خواتین کوسیاسی ریزرویشن دینے کے حق میں ہے تاکہ وہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں بھی حصہ لے سکیں۔انہوں نے ان باتوں کا اظہار یہاں منگل کے روزجموں وکشمیر بی جے پی سٹیٹ مہیلا مورچا کی یک روزہ ورکنگ کمیٹی میٹنگ کے دوران کیا۔


Share: